A1
بچہ
an eight-year-old child
آٹھ سال کا بچہ
As a child I didn't eat vegetables.
جب میں بچہ تھا/بچی تھی توسبزیاں نہیں کھاتاتھا/کھاتی تھی۔
A small group of children waited outside the door.
بچوں کا ایک چھوٹا سا گروپ دروازے کے باہر انتظار کرررہا تھا۔